Search in forum:
Search


Author Message
Post01/03/2017 at 2:05pm (UTC)    
Post subject: Urduweb

ایک انگریز سائنسدان پاکستان کی سیر کو آیا۔جاتے وقت اس نے ایک دوکان پر جلیبی بنتی دیکھی۔ جلیبی بنتے دیکھ کر اُسے بڑا تعجب ہوا کہ یہ ایسے گول کیسے ہو جاتے ہیں اور پھر طرہ یہ کہ اس کے اندر شیرہ بھی ہے آخر یہ اس کے اندر کیسے گیا۔ اس نے ایک کلو جلیبی پیک کروائی اور ساتھ لیکر اپنے ملک پہنچا۔
اپنے ملک پہنچ کر وہ جلیبی لیکر اپنے لیبارٹری پہنچا اور اپنے سینئر سائنسدان کو دکھایا کہ اس پر ریسرچ کریں کہ آخر جلیبی کے اندر شیرہ کیسے گیا۔؟
اس پر سینئر سائنسدان نے غصے سے اپنی دراز کھولی اور اس میں سے ایک سموسہ نکال کر اسے دکھاتے ہوئے کہا۔:
.
.
.
"میں پانچ سالوں سے اس سموسے پر ریسرچ کر رہاہوں کہ اس کے اندر آلو کیسے گیااور ابھی تک پتہ نہیں لگا پایا ہوں اور تو ایک نئی پریشانی لے آیا ہے"
______________
Thanks for visited
03216363072

twitter.com/Triball_News
Post01/04/2017 at 5:27pm (UTC)    
Post subject:

Hi,

the language of our board is english, if you want to participate, you have to use the english language please.

Regards!
Martin
______________

www.paginawebgratis.es & www.own-free-website.com
are webme GmbH's projects. www.webme.com
Support Email: support-en@webme.com
Display posts from previous:   


Powered by phpBB © 2001, 2005 phpBB Group